Sunday, 13 September 2009

Webcam and Screen Recorder 4.4.8

آج میں آپ دوستوں کیلئے ایک نیا پروگرام لایا، امید کرتا ھوں کہ آپ کو پسند آئے گا۔
اور یہ ایک فل ورزن پروگرام ہے -اس سے آپ ویبکیم کی ریکارڈنگ کر سکتے ھیں
اسکے علاوہ آپ فل سکرین یا سکرین کا کچھ حصہ بمع آواز بھی ریکارڈکرسکتے ھیں۔
Webcam and Screen Recorder 4.4.8 (full version)
(You can also record sound with the video)

http://www.easy-share.com/1906934676...order.v4.4.rar

search engine optimization

Custom Search