Sunday, 13 September 2009

Free web photo album generator

السلام علیکم و رحمتہ و برکاتہ
جس سوفٹ وئیر کا آج ذکر ہے یہ بہت سادہ لیکن پاور فل ٹولز سے مزین زبردست سوفٹ وئیر
Jalbum
ہے
اب آپ اپنے فوٹو ڈیجیٹل البم میں مینج کر سکتے ہیں
یہ بڑا زبردست سوفٹ وئیر ہے جو دنیا کی تیرہ زبانوں میں ہے
سلائیڈ شو اور کلر فل تھیمز سے لیس یہ فری سوفٹ وئیر یقینا آپ کو پسند آئے گا
شکریہ

Click Here

search engine optimization

Custom Search